: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،28مارچ(ایجنسی) ہندوستان اور پاکستان نے پٹھان کوٹ فضائیہ اسٹیشن پر دہشت گرد حملے کی تحقیقات کے لیے آج رسمی بات چیت شروع کی. پڑوسی ملک سے
پہلی بار مشترکہ تحقیقاتی ٹیم آئی ہے جس میں آئی ایس آئی کا ایک افسر بھی شامل ہے. پاکستان کی پانچ رکنی ٹیم کی قیادت پاکستان کے صوبہ پنجاب کے انسداد دہشت گردی محکمہ (سی ٹی ڈی) کے سربراہ محمد طاہر رائے کر رہے ہیں.